اسلامک اسٹڈیز پروگرام
اسلامک اسٹڈیز پروگرام اسلامی علوم کی تعلیم کا ایک جدید آن لائن نظام ہےجس کا مقصد فرقہ واریت اور تشدد سے پاک ایسے اہل علم تیار کرنے میں مدد دینا ہے، جو دین کی دعوت کو اگلی نسلوں تک پہنچا سکیں۔ اس کی خصوصیات یہ ہیں:
· عوام الناس، داعی اور علما ء کے لئے اسلامی تعلیم کا جامع نصاب
· ہر طالب علم پر استاد کی انفرادی توجہ
· ہر سوال کا انفرادی سطح پر جواب
· تزکیہ نفس اور تعمیر شخصیت پر خصوصی توجہ
· درس نظامی کے طلبا کے لیے نصاب کی تفہیم میں اضافی مدد
· جدید تعلیم یافتہ افرادکی کی ذہنی سطح کے مطابق خصوصی کورسز
· ہر قسم کی فرقہ بندی سے ماورا مطالعے کا نظام
· امت مسلمہ کو یکجا کرنے کی ایک کاوش
· بلامعاوضہ تعلیم و تدریس
اگر آپ بھی ہمارے پروگرام سے دلچسپی رکھتے ہیں اور گھر بیٹھے دین کا علم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہیاپنی پسند کے درج ذیل کورسز میں داخلہ لیجیے:
· عربی زبان
· علوم القرآن
· مسلم مکاتب فکر کا تقابلی مطالعہ
· تعمیر شخصیت اور تزکیہ نفس
· علم الفقہ
· اسلامی تاریخ
· مذاہب عالم
· دعوۃ اسٹڈیز
No comments:
Post a Comment