کتاب
ہندومت اور اسلام (مشترکہ اقدار اور پیروکاروں کے باہمی تعامل کی تاریخ)
مصنف: حافظ محمد شارق
پاکستان بھر میں کہیں بھی گھر بیٹھے حاصل کیجئے ، (400 روپے میں)
دارالمصحف پبلشرز۔ 37 فرسٹ فلور
گوہر سنٹر وحدت روڑ لاہور۔03351620824۔۔۔ 04235912676
فہرست
تعارف
مذاہب عالم پروگرام کے مقاصد
کچھ اس کتاب کے بارے میں
گذارشات
حصہ اوّل : ہندوؤں اور مسلمانوں کے تعامل کی تاریخ
باب 1:ہِند میں اسلام کا ابتدائی
تعارف
عہد نبویﷺ
خلافتِ راشدہ اور ہنود
محمد بن قاسم کا دور
علافیوں کی بغاوت اور راجہ داہر کی حمایت
ہندی مسلمانوں پر حملہ
راجہ داہر کی طرف سے قزاقوں کی مدد
سندھ کی فتح
محمد بن قاسم اور ہنود
اشاعت اسلام
خلافت عباسیہ میں ہنود
زیر بحث دور میں ہندوستان میں مسلمان
سندھ کی خلافتِ اسلامیہ سے علیحدگی
باب 2:محمود غزنوی ، محمد غوری
اور ہنود
محمود غزنو ی
محمود اور ہندوستان
گجرات اور سومناتھ پر حملہ(1024CE)
محمود غزنوی اور ہنود
ہندوستان؛ محمود کے بعد
غوری یلغار
ہندوستا ن پر غوری کو دوسرا حملہ
محمود اور غوری کے
حملوں کا اثر
زیر بحث دور میں ہندوستان میں مسلمان
ہندو امرائے سلطنت اور غیر ہنود
باب 3:مسلم عہد تا دورِ حاضر
سلاطین دہلی
مغلیہ دور
بابر اور ہمایوں کا عہد
اکبری دور میں ہندوؤں سے اچھا سلوک
جہانگیر اور شاہ جہاں کے عہد میں ہنود
اورنگ زیب عالمگیر اور ہنود
ہندوؤں سے جنگ
ہندوؤں پر جزیہ لگانا
ہندوؤں کو ملازمتوں سے نکالنا
مندروں کو مسمار کرنا
ہندوؤں کےجلوسوں پر پابندی
عالمگیر کے دیگر اصلاحی اقدامات
مسلم عہد حکومت کامجموعی جائزہ
انگریزی دور میں ہندواور مسلمان
تقسیم ہند
موجودہ صورت حال
ہندوستان میں مسلمان
پاکستان میں ہنود
حصہ دوم:
ہندومت اور اسلام کا تعلق
باب 4:ہندوؤں کے بارے میں اسلام
کا موقف
ہندوؤں کے لیے پیغمبر بھیجے گئے؟
کیا ہندو اہل کتاب ہیں؟
ہندو مقدس شخصیات کے بارے میں اسلام کا موقف
باب 5:ہندومت کے اہم عقائد و رسوم
اور اسلام کا موقف
اسلام اور ہندو مت کا تصور خدا
توحید کے دلائل
عقیدہ اوتار اور قرآن
بت پرستی
طبقاتی نظام
تناسخ اور اسلام
باب 6:ہندو مت اور رسالت و نبوت
قصہّ آدم و حواءعلیہما السلام۔۔۔
تخلیق آد م علیہ السلام
علم الاسماء
آدمؑ کو سجدہ
حواءکی تخلیق
شجرِ ممنوعہ ،مکرِ ابلیس اور نزول آدم علیہ السلام
آدمؑ کہا ں اترے؟
ستیا ،تیترا اور دواپر یُگ
حضرت نوح علیہ السلام
ہندو قوم اور حضرت نوح علیہ السلام
طوفانِ نوح اور ہنود
باب 7:انتِم اوتار اور محمد ﷺ
حضرت محمد ﷺ اور ہندوؤں مقدس کتابیں
رگ وید میں ذکر مبارک
اوصاف حمیدہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تین مقام
اتھروید میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر مبارک
سام وید میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر مبارک
اپنشد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر مبارک
پرانوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر مبارک
کلکی اوتار اور حضرت محمدﷺ
پیش گوئیوں کے بارے میں پنڈت حضرات کا موقف
کلکی کی وہ صفات جو ہنود کے مطابق آپ پر صادق نہیں آتی
باب 8:سناتن دھرم اور دین قیّم
توحید
ہندو مذہب میں تبدیلی کیونکر ہوئی؟
حصہ سوم:
ہندو مسلم اتحاد اور ہندوؤں کو اسلام کی دعوت
باب 9:ہندومسلم اتحاد:درپیش مسائل
اور ان کا حل
بابری مسجد
گائے ذبح کرنا
میڈیا کا منفی کردار
ہندو مسلم تعلقات اور سیاسی مسائل
تعصبانہ تاریخ
فسادات
فسادات کے مسئلے کا حل
باب 10:ہندو قوم اور دعوتِ دین
ہندوؤں کو دعوت کیوں ضروری ہے؟
خیرالامم
امت وسط
کتمانِ حق کا ظلم
حقِ ہمسائیگی
ہندوؤں کی موجودہ نفسیات
اور دعوتی حکمت عملی
تاریخ سے آگہی
دعوتِ توحید
توہمات اور غیر مناسب تعلیمات سے آگہی
سیاسی مسائل میں پیچھے ہٹنے کی ضرورت
سنسکرت سیکھنے کی ضرورت
معروف اصطلاحات کا استعمال
پروپیگنڈہ کا مقابلہ
اسلام کی صحیح تعبیر
اخلاص و محبت
حوالہ جات وکتابیات
Allah qubool farmay aap sy, barakallaho feehi Ameen
ReplyDeleteجزاک اللہ
Deleteماشااللہ ۔۔ بہت عمدہ کتاب ہے۔۔ دلچسپ اور معلوماتی۔۔۔ :) اللہ آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے۔آمین۔
ReplyDelete