Online Free Islamic Courses


اسلامک اسٹڈیز پروگرام

اسلامک اسٹڈیز پروگرام اسلامی علوم  کی تعلیم کا ایک جدید آن لائن نظام ہےجس کا مقصد فرقہ واریت اور تشدد سے پاک ایسے اہل علم تیار کرنے میں مدد دینا ہے، جو دین کی دعوت کو اگلی نسلوں تک پہنچا سکیں۔  اس کی خصوصیات یہ ہیں:
·         عوام الناس، داعی  اور علما ء کے لئے  اسلامی تعلیم کا جامع نصاب
·       ہر طالب علم پر استاد کی انفرادی توجہ
·       ہر سوال کا انفرادی سطح پر جواب
·       تزکیہ نفس اور تعمیر شخصیت پر خصوصی توجہ
·        درس نظامی کے طلبا کے لیے نصاب کی تفہیم میں اضافی مدد
·       جدید تعلیم یافتہ افرادکی    کی  ذہنی سطح  کے مطابق خصوصی کورسز
·        ہر قسم کی فرقہ بندی سے ماورا مطالعے کا نظام
·       امت مسلمہ کو یکجا کرنے کی ایک کاوش
·       بلامعاوضہ تعلیم و تدریس
اگر آپ بھی ہمارے پروگرام سے دلچسپی رکھتے  ہیں اور گھر بیٹھے دین کا علم حاصل کرنا چاہتے ہیں  تو آج ہیاپنی پسند کے درج ذیل  کورسز میں داخلہ لیجیے:
·       عربی زبان
·       علوم القرآن
·       علوم الحدیث
·       مسلم مکاتب فکر کا تقابلی مطالعہ
·       تعمیر شخصیت  اور تزکیہ نفس
·       علم الفقہ
·       اسلامی تاریخ
·       مذاہب عالم
·       دعوۃ اسٹڈیز
تفصیل اور رجسٹریشن کے لیے وزٹ کیجیے: www.islamic-studies.info
کسی بھی قسم کی مزید وضاحت کے لئے اس ای میل پر رجوع کریں: mubashirnazir100@gmail.com


No comments:

Post a Comment